مئی: 21 لاکھ 41 ہزار میں سے صرف 96 ہزار ایمرجنسی کالز

مئی: 21 لاکھ 41 ہزار میں  سے صرف 96 ہزار ایمرجنسی کالز

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہامئی2021 کے دوران پنجاب بھر میں....

لاہور (خبر نگار سے ) ریسکیوکو21لاکھ41ہزار 5سو69کالیں موصول ہوئیں جن میں سے صرف 95918ایمرجنسی کالز تھیں جن میں94476متاثرین کو ریسکیو کیا گیا۔ان خیالات کا اظہار ڈی جی ریسکیو پنجاب نے ریسکیو ہیڈ کوارٹرز میں ماہانہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس میں کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں