یوم آزادی منانے کے حوالے سے اجلاس

یوم آزادی منانے کے  حوالے سے اجلاس

یوم آزادی کو بھر پور انداز میں منانے کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کی زیر صدارت اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) اجلاس میں سیکرٹری انفارمیشن ،نمائندہ ڈی جی پی ایچ اے و دیگر نے شرکت کی۔ارم بخاری نے کہا محدود شرکاکے ساتھ پنجاب کے 36اضلاع میں پلانٹیشن ڈرائیواورفلیگ شوز بھی منعقد کرائے جائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں