3 اسسٹنٹ کمشنروں کیلئے تعریفی اسناد

3 اسسٹنٹ کمشنروں کیلئے تعریفی اسناد

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے 3 اسسٹنٹ کمشنرز کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) افسروں میں اسسٹنٹ کمشنر سرگودھاعمر دراز، اے سی چک جھمرہ محمد حیدر اور اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدشامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں