نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا،بخیریت اتار لیا گیا

نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا  گیا،بخیریت اتار لیا گیا

لاہو ر سے کراچی جانے والی نجی ائر لائنز کی پرواز 401سے اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد ہی پرندہ ٹکرا گیا

لاہور (نیوز رپورٹر )پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کی ہدایت پر طیارے کو فوری واپس رن وے پر بخیریت اتار لیا۔ذرائع کے مطابق پروا زکے مسافرو ں کی زندگیا ں پائلٹ کی بروقت حاضر دماغی کے باعث بچ گئیں ،3 گھنٹے کی مرمت کے بعد مسافرو ں کو دوبارہ پرواز میں سوار کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں