یوم شہدا پولیس بارے تقریب

یوم شہدا پولیس بارے تقریب

سنٹرل پولیس آفس ریلوے لاہور میں یوم شہدا پولیس کے حوالے سے تقریب آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز کی خصوصی شرکت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) یار گار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ریلوے پولیس کی جانب سے خصوصی تقریب ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں