پنجاب یونیورسٹی لائبریری اور اقبال اکیڈمی پاکستان کے درمیان معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی لائبریری اور اقبال  اکیڈمی پاکستان کے درمیان معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی لائبریری اور اقبال اکیڈمی کے درمیان علامہ اقبال سے معلق نادر کتب اور ان کی ہاتھ سے لکھی تحریروں کو سکین کر کے محفوظ بنانے کا معاہد ہ طے پا گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پنجاب یونیورسٹی پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر کے آفس میں منعقد ہوئی جس میں چیف لائبریرین ڈاکٹر ہارون عثمانی اور ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر بصیرا امبرین نے دستاویزات پر دستخط کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں