نوجوان کااغو ا اور بازیابی متاثرین کا احتجاج

نوجوان کااغو ا اور بازیابی  متاثرین کا احتجاج

جو ہر ٹاؤن کے علاقے سے نوجوان کو اغوا کرنے اور بازیابی کا معاملہ، متاثرین نے احتجاج کیا

لاہور(خبر نگار سے )مظاہرین کے مطابق گل شیر نامی نوجوان کو بیگم ثنا نے چند روز قبل جوہر ٹاؤن کے علاقے سے اغوا کیا ۔ تین روز قبل گل شیر کو گجومتہ کے علاقے میں ملزمان پھینک کر فرار ہو گئے ۔پولیس نے ملزمہ ثناء کیخلاف مقدمہ تو درج کر لیا مگر کوئی کارروائی نہیں کی جارہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں