ڈینگی لاروا ملنے پر 3فیکٹریاں سیل ،5 افراد گرفتار

ڈینگی لاروا ملنے پر 3فیکٹریاں  سیل ،5 افراد گرفتار

اے سی سٹی فیضان احمد نے یو سی 69 کا دورہ کیا،ڈینگی لاروا ملنے پر 3 فیکٹریاں سیل،5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈینگی کے ڈنگ کو تیز ہونے سے روکنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر متحرک ہیں۔ اے سی سٹی نے یونین کونسل 69 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ڈینگی لاروا ملنے پر 3 نجی فیکٹریاں سیل ،5 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں