پنجاب یونیورسٹی کے طلبا، اساتذہ کیلئے 30 ستمبر تک ویکسی نیشن ضروری

پنجاب یونیورسٹی کے طلبا، اساتذہ کیلئے 30 ستمبر تک ویکسی نیشن ضروری

پنجاب یونیورسٹی نے اساتذہ، ملازمین اور طلباکی ویکسی نیشن یقینی بنانے کے لئے فیصلہ کر لیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )30 ستمبر تک ویکسی نیشن نہ کرانے والے اساتذہ و ملازمین کی تنخواہ روک لی جائے گی۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے تمام اساتذہ و ملازمین 30 ستمبر تک ویکسین لگوائیں،طلباکو کلاس میں نہیں بیٹھنے دیا جائے گا،امتحان بھی نہیں لیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں