پیشی پر آئے ملزم کو دل کا دورہ

پیشی پر آئے ملزم کو دل کا دورہ

سیشن عدالت میں پیشی پر آئے ملزم کو دل کا دورہ پڑ گیا

لاہور(اپنے خبر نگار سے )ملزم اعظم ایف آئی کی خصوصی عدالت میں پیشی پر آیا تھا ۔ریسکیو ٹیم نے ملزم کو طبی امداد فراہم کی ، طبیعت بہتر نہ ہونے پر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں