صوبہ بھر سے ڈینگی کے 17 مریض رپورٹ

صوبہ بھر سے ڈینگی کے  17 مریض رپورٹ

24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 17 مریض رپورٹ ہوئے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) لاہور سے 10 ،راولپنڈی 4، ملتان، وہاڑی اور مظفرگڑھ سے 1، 1 مریض رپورٹ ہوا۔ رواں سال پنجاب بھر سے اب تک 605 ،لاہور میں 497 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں،ہسپتالوں میں 31 مریض داخل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں