نظر انداز حکومتی ارکان اسمبلی کو کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکیج ملے گا

نظر انداز حکومتی ارکان اسمبلی  کو کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکیج ملے گا

حکومتی اراکین اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے فنڈز کے اجرا کی سفارشات پر نظر انداز ارکان اسمبلی کو کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکیج ملے گا

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) پنجاب حکومت کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت مزید 5 ارب روپے کا فنڈ جاری کرے گی ۔محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ نے کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکیج فیز 3 کے لیے 5 ارب روپے کا فنڈ مانگ لیا ، حکومت اپنے اراکین اسمبلی پر کمیونٹی ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت 25 ارب روپے خرچ کرچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں