شہری کو انگلیوں سے محروم کرنے کے ملزم کی ضمانت خارج

شہری کو انگلیوں سے محروم  کرنے کے ملزم کی ضمانت خارج

سپریم کورٹ کے مسٹرجسٹس عمرعطابندیال اور مسٹرجسٹس سید مظاہر علی اکبرنقوی نے فائرنگ کرکے شہری کوانگلیوں سے محروم کرنے کے مقدمہ کے ملزم جہانگیر عرف جنگی کی ضمانت کی درخواست خارج کردی

لاہور(کورٹ رپورٹر)فاضل بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ،ملزم کے وکلانے موقف اختیارکیا کہ شریک ملزموں کی ضمانتیں منظور ہوچکی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں