لین دین کا تنازع، خاتون پر تشدد

 لین دین کا تنازع، خاتون پر تشدد

پھول نگر کے نواح میں لین دین کے تنازع پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ....

قصور (نمائندہ دنیا)پرناواں کی رہائشی خاتون شمیم نے پولیس تھانہ سٹی پھول نگر میںمقدمہ درج کروا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں