این ٹی ڈی سی کے ایم ڈی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس

این ٹی ڈی سی کے ایم ڈی اور بورڈ  آف ڈائریکٹرز کی تقرری کیخلاف  درخواست پر حکومت کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ میں این ٹی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ایاز محمود اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

لاہور (کورٹ رپورٹر)عدالت نے وفاقی حکومت سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیاایاز محمود 30لاکھ روپے تنخواہ وصول کررہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں