پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے ن لیگ کی ریکوزیشن جمع

 پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے  کیلئے ن لیگ کی ریکوزیشن جمع

مسلم لیگ(ن) نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن جمع کرادی

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) ریکوزیشن سمیع اللہ خان،خلیل طاہر،خواجہ عمران نذیر اور سعدیہ تیمور نے جمع کرائی،ریکوزیشن سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے وصول کی۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمیع اللہ خان نے کہان لیگ اور پی ڈی ایم نے مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ کیا ہے ،اب ایوانوں اور سڑکوں پر میدان لگے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں