25 اکتوبر تک داخلہ فارم جمع

25 اکتوبر تک داخلہ فارم جمع

ترجمان یو ای ٹی کے مطابق یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے پراسپیکٹس اور آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اکتوبرہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) بی بی اے اور بی بی اے آئی ٹی کیلئے ای کیٹ لازمی نہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں