شراب سمگلنگ کیس،2 ملزم اشتہاری قرار

شراب سمگلنگ کیس،2 ملزم اشتہاری قرار

ضلع کچہری میں 10 لٹر زہریلی شراب سمگل کرنے والے ملزموں کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(عدالتی رپورٹر) عدالت نے ملزموں ساحل اور یعقوب کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزموں کو پرندہ مارکیٹ بھاٹی چوک سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں