ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کیلئے 1228بیڈز مختص

ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی  مریضوں کیلئے 1228بیڈز مختص

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لئے 1228بیڈز مختص کر دئیے گئے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے 684 بیڈز پر مریض زیر علاج جبکہ 544 خالی ہیں۔لاہور کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں 381 بیڈز مختص ہیں، 273 بیڈز پر مریض زیر علاج جبکہ 108 خالی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں