پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے ،22 دکانداروں کو جرمانے

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے  چھاپے ،22 دکانداروں کو جرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر 55 دکانوں پر چھاپے مارے

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) اور مہنگے داموں اشیا فروخت کرنے والے 22 دکانداروں کو جرمانے کردئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں