ڈی ایس آفس میں ای کچہری

ڈی ایس آفس میں ای کچہری

ڈی ایس آفس ورکشاپس مغلپورہ میں ای کچہری کا انعقاد کیاگیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ای کچہری میں لوگوں کو الاٹمنٹ، واجبات کی ادائیگی، تقرری اور تبادلوں سے متعلق مسائل کو بیان کرنے کا بھرپور موقع دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں