سیشن کورٹ کی سکیورٹی ڈرون کیمرے سے مانیٹر

سیشن کورٹ کی سکیورٹی  ڈرون کیمرے سے مانیٹر

سیشن جج اور ڈی آئی جی آپریشنز میں سکیورٹی میٹنگ کے بعدسیشن کورٹ اور اطراف میں ناکے لگا دئیے گئے

لاہور (اپنے خبر نگار سے )سیشن کورٹ کی سکیورٹی کو ڈرون کیمرے سے مانیٹر کیا جانے لگا ،مرکزی دروازوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں