ہربنس پورہ سے 50 سالہ شخص اغوا

ہربنس پورہ سے 50 سالہ شخص اغوا

ہربنس پورہ سے 50 سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔پولیس کے مطابق راشد ملک گھر سے نکلا لیکن رات گئے تک واپس نہ آیا

لاہور(نیوز رپورٹر ) پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ،مقدمے میں اغوا کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں