ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے آئی جی پولیس کی ملاقات

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب  سے آئی جی پولیس کی ملاقات

آئی جی پنجاب راؤ سردار پنجاب جوڈیشل اکیڈمی پہنچے جہاں پر انہوں نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سے ملاقات کی اور اس دوران ....

لاہور(کورٹ رپورٹر)سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں