انسپکٹر کیخلاف مقدمہ کیلئے رپورٹ طلب

 انسپکٹر کیخلاف مقدمہ  کیلئے رپورٹ طلب

سیشن عدالت میں تھانہ شاہدرہ کے انسپکٹر شبیر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور( کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج محمد اویس نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اعجاز اور فقیر احمد کی قتل کیس میں ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں