آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت

 آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس  وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت

لیسکو ایکسین میاں افضل کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کردی

لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے 30 نومبر تک کارروائی ملتوی کردی ،ملزم کیخلاف 2017 میں نیب نے ریفرنس دائر کیا،ملزم کیجانب سے عدنان شجاع بٹ اور سید خورشید عالم نے دلائل دئیے ،نیب نے ملزم پر 7 کروڑ کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام لگایا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں