اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

مصری شاہ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) پولیس نے ملزم سہیل کے قبضہ سے غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں