ریلوے سٹیشن پرمسافروں کیلئے مزید الیکٹرانک بورڈ نصب کر نیکی ہدایت

ریلوے سٹیشن پرمسافروں کیلئے مزید  الیکٹرانک بورڈ نصب کر نیکی ہدایت

سیکرٹری / چیئرمین ریلویز حبیب الرحمان گیلانی نے چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلوے نثار احمد میمن کے ہمراہ لاہور ریلوے سٹیشن پر مسافروں کی سہولیات کیلئے کیے گئے فوری اقدامات کا جائزہ لیا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )انہوں نے ریلوے سٹیشن پرمسافروں کی سہولت کیلئے مزید الیکٹرانک بورڈ نصب کرنے کے لیے ہدایات جاری کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں