ایس پی سٹی کا مختلف مقامات کا دورہ پتنگ بازوں کو فوری گرفتار کرنیکاحکم

ایس پی سٹی کا مختلف مقامات کا دورہ  پتنگ بازوں کو فوری گرفتار کرنیکاحکم

ایس پی سٹی رضوان طارق نے سٹی ڈویژن کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اوردوران پٹرولنگ پتنگ بازی کے انسداد کو یقینی بنانے

لاہور (خبرنگار سے ) پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنیکا حکم دیا۔ایس پی نے سٹی ڈویژن کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،انسداد پتنگ بازی کے حوالہ سے بنائی گئی ٹیموں کو چیک اور بریف کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں