9دسمبر کو شب مزاح مشاعرہ

 9دسمبر کو شب مزاح مشاعرہ

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9دسمبر کو شب مزاح کے عنوان سے مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جائیگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )مشاعرہ رات6:30 بجے یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا ،انور مسعود، سلمان گیلانی اور دیگرشرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں