کوئی مریض رپورٹ نہ ہوا

کوئی مریض رپورٹ نہ ہوا

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں،24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں،24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا کوئی مریض رپورٹ نہیں ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں