مضبوط پارلیمانی سسٹم موجود ، صدارتی نظام کی بحث شرارت ہے : جے یو پی

مضبوط پارلیمانی سسٹم موجود ، صدارتی  نظام کی بحث شرارت ہے : جے یو پی

لاہور (سیاسی نمائندہ ) جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم )کے مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ ملک میں مضبوط پارلیمانی نظام موجود ہے۔

 صدارتی نظام کی باتیں نئی بحث چھیڑنے کی شرارت ہے ۔ پاکستان صدارتی نظام کے ناقابل تلافی نقصان کا بنگلہ دیش کے قیام کی صورت میں خمیازہ بھگت چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں