ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کا تبادلہ منسوخ

ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کا تبادلہ منسوخ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ علی نصرت کے تبادلے کے احکامات منسوخ ۔

 ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون 3 فرائض انجام دینے کی ہدایت کر دی گئی، ڈپٹی ڈائریکٹر احمد سعید سلطان سے ڈائریکٹر کا چارج واپس لے لیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں