ماسک پہننا لازمی قرار

 ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور (نیوز رپورٹر )سول ایوی ایشن نے کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے ائرپورٹس پر تعینات عملے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ۔

سول ایوی ایشن نے ہدایت کی کہ مسافروں کو بھی ماسک کے بغیر ائرپورٹ پرانٹری نہیں دی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں