پی ایچ اے :حاضری مانیٹرنگ کا میکنزم نہ بن سکا

پی ایچ اے :حاضری  مانیٹرنگ کا میکنزم نہ بن سکا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پی ایچ اے ملازمین کی حاضری کی مانیٹرنگ کا کوئی میکنزم نہ بنایا جاسکا، موجودہ حکومت کے ساڑھے تین سالہ دورمیں ٹینڈر پراسیس بھی شروع نہ ہوسکا۔

 پی ایچ اے ملازمین کی حاضری چیک کرنے کا میکنزم نہ ہونے سے گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے ۔ وی سی پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید کا کہنا ہے بائیو میٹرک اور جیو ٹیگنگ کے ذریعے حاضری کی چیکنگ کا میکنزم بھی بنا رہے ہیں۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں