جماعت اسلامی خواتین کا مسائل کیخلاف مظاہرہ

جماعت اسلامی خواتین  کا مسائل کیخلاف مظاہرہ

لاہور (سیاسی نمائندہ) جماعت اسلامی خواتین نے غازی روڈ چوک پرخواتین کو درپیش مسائل اورقاتل مہنگائی و بیروزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

 مظاہرے کی قیادت ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹر زبیدہ جبیں،زر افشاں فرحین،سلمیٰ وقاص و دیگر نے کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں