بابا گورو نانک سے منسوب اراضی پر کھیتی باڑی شروع

بابا گورو نانک سے منسوب  اراضی پر کھیتی باڑی شروع

لاہور (نمائندہ دنیا)کرتار پور صاحب میں بابا گورو نانک دیو جی سے منسوب 64ایکڑ اراضی پر کھیتی باڑی شروع کر دی گئی۔

جسکی نگرانی پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی اور کرتارپور کوریڈور مینجمنٹ یونٹ کریگا۔بابا گورو نانک دیو جی ا ن زمینوں پر ہل چلاتے تھے ،کرتارپور مینجمنٹ کے سربراہ نے کھیتی باڑی کا افتتاح کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں