3 اکتوبر کو خطاطی نمائش

3 اکتوبر کو خطاطی نمائش

لاہور (سپیشل رپورٹر)الحمرا شانِ رحمتہ للعالمین ؐ تقریبا ت میں سید المرسلین ؐ کی حیات مبارکہ کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کرے گا۔3اکتوبر کو خطاطی کی نمائش بعنوان اسم محمد ؐ،4اکتوبر کو محفل نعتؐ ہو گی۔

الحمرا شانِ رحمتہ للعالمین ؐ تقریبا ت میں سید المرسلین ؐ کی حیات مبارکہ کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کرے گا۔3اکتوبر کو خطاطی کی نمائش بعنوان اسم محمد ؐ،4اکتوبر کو محفل نعتؐ ہو گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں