گوشت 3روپے کلو مہنگا

 گوشت 3روپے کلو مہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 507روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 507روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں