پنجاب یونیورسٹی :خاتون کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی :خاتون کو  پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب یونیورسٹی نے مدثرہ ثاقب دختر فقیر محمد کھوکھر کومیڈیسن ( فارماکولوجی) کے مضمون میںپولیمیرک جھلیوں پر اینٹی فنگل اور اینٹی لیشمینیل ایمفو ٹیریسن بی کے جلدی استعمال کی ایملشن کی تشکیل و تحقیق ’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ۔

پنجاب یونیورسٹی نے مدثرہ ثاقب دختر فقیر محمد کھوکھر کومیڈیسن ( فارماکولوجی) کے مضمون میںپولیمیرک جھلیوں پر اینٹی فنگل اور اینٹی لیشمینیل ایمفو ٹیریسن بی کے جلدی استعمال کی ایملشن کی تشکیل و تحقیق ’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں