قصور : بچے سے زیادتی

قصور : بچے سے زیادتی

قصور(خبرنگار)قصور کے گاؤں کھارا کے اللہ دتہ نے پولیس تھانہ صدر میں اطلاع دی کہ ملزم عرفان نے میر ے 11سالہ بیٹے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔

قصور کے گاؤں کھارا کے اللہ دتہ نے پولیس تھانہ صدر میں اطلاع دی کہ ملزم عرفان نے میر ے 11سالہ بیٹے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں