نواں کوٹ :معمولی جھگڑے پر چھریوں کے وار، ایک شخص زخمی

نواں کوٹ :معمولی جھگڑے پر  چھریوں کے وار، ایک شخص زخمی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) نواں کوٹ کے علاقے میں معمولی جھگڑے پر چھریاں چل گئیں۔

 لڑائی کے نتیجے میں 40سالہ شخص راحت زخمی ہوگیا۔ اسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں