40بوتل شراب برآمد
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) نشتر کالونی پولیس نے شراب کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم کوگرفتار کر لیا ۔
پولیس نے یوحنا آباد سے ملزم بشیر مسیح کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے 40 بوتل شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔