گھی ، آئل ،دودھ ، چاول مزید مہنگے

گھی ، آئل ،دودھ ، چاول مزید مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر) 1 ہفتہ کے دوران گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،درجہ دوم کا گھی ،آئل 30 روپے بڑھ کر 570 روپے کاہوگیا۔

درجہ اول کا گھی اور آئل 90 روپے تک مہنگا ،درجہ اول کا گھی 610 سے لیکر620 روپے کلو تک اور درجہ اول آئل 615 سے لیکر630 روپے فی لٹر تک بکنے لگا ہے ،ڈبے والا دودھ 10 روپے بڑھ کر 240 سے 250 روپے فی لٹر ہوگیا ،چاول 400 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں