ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب ٹیم کا لر ننگ سکول کادورہ

ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ  حب ٹیم کا لر ننگ سکول کادورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کی ٹیم نے سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس لاہور لر ننگ سکول علامہ اقبال روڈ کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیم کے اراکین میں کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین، روہاہ خان اریج عبد الرزاق حفصہ صدیق اور حنظیلہ شامل تھیں۔پرنسپل ثمینہ احمد نے سموک اینڈ ڈرگ فری کیمپس کے حوالے سے اب تک کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔کنسلٹنٹ کا کہنا تھا کہ سموک اینڈ ڈرگ فری تعلیمی اداروں کے فالواپ پروگراموں سے کام میں بہتری آتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں