پنجاب ٹیکنیکل بورڈمیں شجر کاری مہم کا آغاز

پنجاب ٹیکنیکل بورڈمیں شجر کاری مہم کا آغاز

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور میں شجر کار ی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

سیکرٹری صنعت وتجارت و سرمایہ کاری حکومت پنجاب احسان بھٹہ نے آپنے ہاتھوں سے پودہ لگا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔بورڈ انتظامیہ نے سیکرٹری صنعت وتجارت و سرمایہ کاری پنجاب کو بورڈ کی ورکنگ پر بریفنگ دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں