آٹا کے 4لاکھ1160تھیلے تقسیم

آٹا کے 4لاکھ1160تھیلے تقسیم

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنرمحمد علی رندھاوا نے فری آٹا فراہمی کے اعداد و شمار جاری کردئیے ۔

لاہور ڈویژن میں 4لاکھ 1160تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز 1لاکھ 70ہزار776فری آٹا بیگز تقسیم کئے گئے ۔ کمشنر نے کہا تمام اربن سنٹرز 24گھنٹے کام کررہے ہیں۔ایڈیشنل کمشنرمحمود احمد ملہی نے آٹا فراہمی اور سنٹرز کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں