پی ایچ اے کے بھی اوقات کار تبدیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ماہ رمضان میں پی ایچ اے کے اوقات کار بھی تبدیل کر دئیے گئے ۔
ڈائریکٹر ایڈمن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات دفتری اوقات صبح ساڑھے 10سے 4بجے تک ہونگے ۔جمعہ کے روز دفتری اوقات صبح 9 سے ایک بجے تک ہونگے ۔