عوامی شکایات کے حل کیلئے اقدامات کئے جائیں :گورنر

عوامی شکایات کے حل کیلئے  اقدامات کئے جائیں :گورنر

لاہور( سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر لیسکو حافظ نعمان کی قیادت میں بورڈ ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں لیسکو لاہور کی مجموعی کارکردگی اور عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ تمام حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی شکایت کے حل کے لئے بروقت اقدامات کو یقینی بنائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں