سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس 2023 ہائیکورٹ میں چیلنج

سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس  2023 ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس 2023 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج،جسٹس سلطان تنویر احمد نے سرکاری اداروں میں۔۔۔

 جونیئر افسروں کی بڑے عہدوں پر تعیناتی کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے تفصیلی جواب طلب کرلیا، درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈیننس عدالت عالیہ کے فیصلے، آئین اور قانون سے متصادم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں